مہر خبررساں ایجنسی نے عرب ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ مصر کی سپریم کورٹ نے اخوان المسلمون کے مرشد اعلیٰ سمیت 36افرادکی سزائے موت کے احکامات معطل کرتے ہوئے مقدمات کی دوبارہ سماعت کا حکم سنا دیاہے۔ سربراہ اخوان المسلمون محمد بدیغ سمیت 36افراد کوقاہرہ میں قتل عام کی منصوبہ بندی کے الزام میں سزائے موت سنائی گئی تھی جسے مصر کی سپریم کورٹ نے معطل کرتے ہوئے مقدمات کی دوبارہ سماعت کرنے کا حکم سنا دیاہے۔
مصر کی سپریم کورٹ نے سربراہ اخوان المسلمون سمیت 36 افراد کی سزائے موت کے احکامات معطل کردیئے
مصر کی سپریم کورٹ نے اخوان المسلمون کے مرشد اعلیٰ سمیت 36افرادکی سزائے موت کے احکامات معطل کرتے ہوئے مقدمات کی دوبارہ سماعت کا حکم سنا دیاہے۔
News ID 1860055
آپ کا تبصرہ